English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیلی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر مشین گن سے فائرنگ

القمر

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کرکے انہیں ساحل سے واپس جانے پر مجبور کردیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے جارحیت کے دوران مشین گنوں سے فائرنگ کی۔ خوش قسمتی سے اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔ کارروائی کے دوارن اسرائیلی فوج اور ان کی گن بوٹس غزہ کے ماہی گیروں کو ہراساں کرتی رہیں ،جب کہ فائرنگ سے کشتیوں کو نقصان ہوا۔

 

The post اسرائیلی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر مشین گن سے فائرنگ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے