English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سری لنکا: پیٹرول پمپ پر فوج تعینات ‘ڈالر 280روپے کا ہوگیا

القمر

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں سرکاری پیٹرول پمپوں پر فوجی اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا۔ فوجی ترجمان نیلانتھا پریمارتنا نے بتایا کہ فوج کی تعیناتی ایندھن کی تقسیم پر نظر رکھنے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔ہر فیول اسٹیشن پر 2سپاہی تعینات کیے گئے ہیں۔دوسری جانب سری لنکا میں 14روز میں ڈالر کے مقابلے میں سری لنکن روپے کی قدر میں انتہائی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ سری لنکا میں ایک ڈالر 280 سری لنکن روپیسے زیادہ کا ہوگیاہے۔ حکومت کے پاس ایندھن اور ادویات کی درآمدات کے لیے ڈالر نہیں ہیں۔

 

The post سری لنکا: پیٹرول پمپ پر فوج تعینات ‘ڈالر 280روپے کا ہوگیا appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے