English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈالر کی اونچی اُڑان سے گاڑیوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

القمر

لاہور: پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد ٹیوٹا موٹرز نے اپنی مختلف برینڈ کی گاڑیوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا ہے۔

گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اطلاق گزشتہ روز سے شروع کردیا گیا ہے جبکہ گاڑیوں کی قیمت میں کم سے کم دو لاکھ روپے اور زیادہ سے زیادہ 13 لاکھ روپے فی گاڑی اضافہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے