ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانی پاسداران پر پابندیاں برقرار رہیں گی‘امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلی کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے قطع نظر ایرانی پاسداران انقلاب پر امریکی پابندیاں برقرار رہیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاسداران پر پابندیوں کابلیک لسٹ میں ہونے سے کوئی تعلق ہے۔

The post ایرانی پاسداران پر پابندیاں برقرار رہیں گی‘امریکا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں