English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فٹنس اور ٹریننگ کا ریکارڈ رکھنے کیلیے پی سی بی کا ڈیجیٹل اسٹیٹس سے معاہدہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کھلاڑیوں کی فٹنس کا مکمل ٹریک ریکارڈ رکھنے کے لیے ڈیجٹل اسٹیٹس سے 3 سال کا معاہدہ کرلیا۔ امریکی کمپنی، ڈیجٹل اسٹیٹس، ویڈیو اینالیٹکس اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں مہارت رکھتی ہے۔یہ تقریب پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی، جہاں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین اور ڈیجٹل اسٹیٹس کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اویس جنجوعہ نے 3 سالہ معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہد ے کے مطابق ڈیجٹل اسٹیٹس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کواایک مربوط سافٹ وئیر بنا کر دے گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے