ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: دوران رمضان لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

منیا پولس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل سٹی کونسل کے رکن جمال عثمان نے مساوات کے نام سے پیش کیا تھا ۔ کونسل نے اسے منظور کرتے ہوئے صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ ادھر مسلمانوں نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

The post امریکا: دوران رمضان لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں