ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طالبان رہنماء انس حقانی نے اپنے مشکل ترین دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے قید کی تصویر جار کردی

کابل:طالبان کے رہنما انس حقانی نے اپنے مشکل دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے قید کے آخری مہینے کی تصویر جاری کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انس حقانی نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی اور لکھا کہ  یہ ہماری قید کے آخری مہینے تھے، ہمیں ایک سیل فون ملا تھا جسے ہم نے چھپا رکھا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ہم ایک کمرے میں بند تھے جو ایک بڑے پنجرے کی طرح تھی، ہمیں کئی سالوں بعد ریڈیو ملا تھا اور باہر کی دنیا کی خبریں مل رہی تھیں۔انس حقانی نے یہ لکھا کہ ہمیں موت کی سزا سنائی گئی تھی، اور اب یہ وقت بھی گزر گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں