English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فرید احمد خان ونٹر لیگ، اسٹیل ٹاؤن جم خانہ کلب فائنل میں

القمر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پاک فلیگ کر کٹ کلب زون چار کے زیرِ اہتمام دوسرا فرید احمد خان میموریل ونٹر لیگ2022 کے دونوں سیمی فائنلز کے فیصلے ہوگئے فائنل رمضان المبارک کے بعدپا ک اسٹار گراؤنڈ پر رنگین کٹ میں کھیلا جائیگا، پہلے سیمی فائنل میں اسٹیل ٹاؤن جیم خانہ نے طوبیٰ اسپورٹس کو 30رنز سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، اسٹیل ٹاؤن جیم خانہ نے مقررہ25اوورز میں 190رنز کا ٹارگٹ دیا، عادل46، اختر علی38رنز ناٹ آؤٹ، زیشان31اور عبدل رؤف،حسسان نے24, 24 رنز بنائے،ملک بلال نے تین وکٹیں حاصل کی، جواب میں طوبیٰ اسپورٹس 160رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،اویس احمد62رنز بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے