English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مسجدالحرام میں قرآن پاک کے 20 ہزار نسخے تقسیم

القمر
مکہ مکرمہ: امام کعبہ شیخ عبدالرحمن سدیس ملتزم پر عطر مل رہے ہیں

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں قرآن مجید کے 20ہزار نسخے تقسیم کیے۔ ان نسخوں میں انگریزی، اردو اور انڈونیشیائی زبانوں کے تراجم بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن کریم رکھنے کے لیے الماریاں بھی نصب کی گئی ہیں۔دوسری جانب امام کعبہ شیخ عبدالرحمن سدیس نے اپنے ہاتھوں سے خانہ کعبہ اور حجر اسود کو خوشبو سے معطر کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے