ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی اجلاس: ووٹنگ کا عمل مکمل، شہباز شریف نئے وزیراعظم منتخب

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا 23 ویں وزیراعظم منتخب کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے اراکین نے174 ووٹ دیے ، جس کے بعد شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔

خیال رہے کہ تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے استعفے دینے کااعلان کیا ہے اور قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں