English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین کا جرمن چانسلر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار

کیف: یوکرین نے جرمنی کے چانسلر فرینک والٹر سٹیمینر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر، پولینڈ، ایسٹونیا، لیٹویا کے سربراہوں کے ساتھ کیف جانا چاہتے تھے۔

جرمن چانسلر کا اس متعلق کہنا تھا کہ میں تیار تھا مگر تسلیم کرنا پڑے گا کہ کیف ایسا نہیں چاہتا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا تھا کہ جرمن چانسلر نارڈ اسٹریم 2 کے طرف دار، روس سے بہتر تعلقات کے خواہشمند رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے