English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلپائن میں سیلابوں اور لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں 123 ہو گئیں

منیلا: فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلابوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 123 ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ شدید طوفانی صورتحال نے فلپائن کے ایک بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔

رواں برس سمندری طوفان میگی فلپائن سے ٹکرانے والا پہلا سائیکلون ہے۔ سات ہزار چھ سو جزائر پر مشتمل فلپائن میں سالانہ قریب بیس سمندری طوفان آتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے جاری موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو عارضی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے