ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رمضان کے پہلے عشرے میں 174 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی مرکز برائے اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے رمضان کے مقدس مہینے کی حرمت کا خیال نہیں رکھا اور فلسطینی علاقوں میں گرفتاریوں میں ریکارڈ اضافہ کیا۔ رمضان کے ابتدائی 12 روز کے دوران 174 فلسطینی شہریوں کو گرفتارکیا گیا۔ قابض فوج نے مغربی کنارے کے شہروں ، دیہات اور قصبوں میں دراندازی تیز کردی۔ اس دوران چھاپے مارے گئے، گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی اور درجنوں بچوں کو حراست میں لیا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق رمضان کے دوران 19بچوں کو حراست میں لیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں