English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اتحادی چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری  

القمر

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ اتحادی چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کرائم منسٹرساتویں دن بھی کابینہ تشکیل نہیں دے پا رہا۔ملکی معاملات حکومت کے بغیرچل رہے ہیں۔

اتحادی جتھے میں لوٹ کے مال کے حصے ہی طے نہیں ہورہے۔ سب چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں۔ ملکی میں ڈیزل اوردیگرپٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہورہا ہے  ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے