ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی3 میچوں میں دوسری ہیٹ ٹرک

لندن (جسارت نیوز)سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 3 میچوں میں دوسری ہیٹ ٹرک بنا ڈالی۔کلب مقابلوں میں رونالڈو کی یہ 50ویںاور پروفیشنل مقابلوں میں 60ویں ہیٹ ٹرک ہے۔ رونالڈو نے پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو نوروچ سٹی کیخلاف 3-2 سے فتح دلوائی ۔ چیمپئنزلیگ گروپ اسٹیج میں کوالیفائی کیا امکانات بھی روشن کر دیے۔دوسری جانب لیورپول کی ٹیم مانچسٹرسٹی کو شکست دے کر ایف ایکپ کیفائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کوملا، لیورپول نے 3-2 سے میابی حاصل کی۔سادیومانے نے دو بار گیند جال میں پہنچاکر ٹیم کو فتح دلائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں