ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا

کیف : روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا، زیر حراست برطانوی جنگجوؤں کو روسی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔

برطانوی جنگجوؤں نے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی کہ ان کی رہائی کے بدلے یوکرین میں قید صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی کو رہا کیا جائے۔

دونوں برطانوی شہری ماریوپول میں یوکرین فوج کے ہمراہ لڑتے ہوئے روسیوں کی قید میں چلے گئے تھے۔یوکرینی اپوزیشن پارٹی کے سربراہ کو یوکرینی حکام نے غداری کے الزام میں حراست میں لے رکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں