English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نوجوان کو لیجنڈ باکسر سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی، ٹائسن نے مکوں کی بارش کر دی

القمر

سان فرانسسکو: لیجنڈ باکسر مائیک ٹائسن سے نوجوان مداح کو چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔ سان فرانسسکو میں فضائی سفر کے دوران نوجوان مداح کے مسلسل تنگ کرنے پر مائیک ٹائسن کا پارہ ہائی ہو گیا اور باکسر نے پچھلی نشت پر بیٹھے مسافر پر مکوں کی بارش کر دی۔ نوجوان مداح غیر متوقع ردعمل پر حیران رہ گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے