English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پہلا کے پی ٹی ا سنوکر ٹور نا منٹ ذو ا لفقار عبد القادر نے جیت لیا

القمر

کراچی :کے پی ٹی ا سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے پہلے کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ کا فائنل ذو ا لفقار عبد القادر نے جیت لیا، فائنل میں ذو الفقار عبد القادر نے جاوید انصاری کو 5 -2 فریمز سے شکست دے کرکامیابی حاصل کی۔

فائنل میں ذوالفقار عبد القادر کاجاوید انصاری کے خلاف ا سکور 23-74،80-21، 72-29،101-9، 59-51، 71-78 اور 77-17 رہا۔ فائنل کے مہمان خصوصی چیرمین کے پی ٹی نے ذوالفقار عبد القادر کو 128 بریک ا سکور کرنے پر ونگ ٹرافی او ر 50 ہزار روپے جبکہ رنر اپ جاوید انصاری کو رنر اپ ٹرافی اور 30 ہزار روپے کیش انعام دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے