ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی ولی عہد اوربرطانوی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے برطانوی وزیر اعظم بورس جونسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت ۔ خبررساں اداروں کے مطابق بات چیت میں دونوں شخصیات نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعاون کے شعبوں اور ان میں ترقی کے راستوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گفتگو کے دوران شہزادہ سلمان اور بورس جونسن نے علاقائی اور بین الاقوامی امور کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کا بھی جائزہ لیا۔ ان میں یوکرین کی تازہ ترین صورت حال بھی شامل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں