English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اعصام الحق کو ایسٹوریل اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست

القمر

لزبن(جسارت نیوز)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، پرتگال میں جاری ایسٹوریل اوپن مینز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ جوڑی برطانیہ کے جمی مرے اور نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس نے پاکستان کے اعصام الحق اور قزاخستان کے الیگزینڈر نیڈو ویسوف کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے