English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایئرپورٹ روڈ پر کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب دھماکا، متعدد زخمی

القمر

کوئٹہ:ایئرپورٹ روڈ پر کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجے میں ایک افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق دھماکے کے نتیجے میں کسٹم انٹیلی جنس کی عمارت میں آگ لگ گئی، ریسکیو کی ٹیموں نے پہنچ کر فور طبی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

دھماکا ہوتے ہی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ناکا بندی کردی ہے، دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے بم اسکواڈ ڈسپوذل کو طلب کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے