English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلش کائونٹی،لنکا شائر کے حسن علی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

القمر

لندن (جسارت نیوز)انگلش کائونٹی کرکٹ کلب لنکا شائر کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے شاندار کاکردگی کے باعث اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔حسن علی نے لنکا شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے گزشتہ ماہ دو بار اننگز میں 5، 5کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔حسن علی نے ہیمشائر کے خلاف پہلی اننگز میں 5اور دوسری اننگز میں ایک وکٹ حاصل کی تھی جبکہ اس سے قبل گلوسٹر شائر کے خلاف میچ میں بھی حسن علی نے ایک اننگز میں 6اور ایک اننگر 3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا تھا۔لنکا شائر کی جانب سے حسن علی کی کارکردگی کا اعتراف کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے