English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت کا نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

القمر

اسلام آباد: حکومت نے ایم کیوایم پاکستان کی نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو گورنر سندھ کے لئے وسیم اختر، نسرین جلیل اور عامر خان کے نام دیئے تھے، اور حکومت نے اب ایم کیو ایم کی نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ مقرر کرنے کے لیے سمری صدر مملکت عارف علوی کو ارسال کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے