English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بولیویا: تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے سے 5افراد ہلاک

القمر
سکرے: بولیویا میں الٹنے والی بس کو کرین کی مدد سے سیدھا کیا جارہا ہے

سکرے (انٹرنیشنل ڈیسک ) مغربی بولیویا میں بس حادثے میں 5افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ایل انکا ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس اورورو کے محکمہ پاریہ کے قصبے کے قریب جنگلے سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثے کے بعد 15 زخمیوں کو علاقے کے مختلف اسپتالوں میں لے جایا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے