ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

عامر خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اب گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے، مجھے اپنے 27 سالہ کیرئیر پر فخر ہے، اپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر گزار ہوں۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیرئیر کی چند تصاویر بھی شیئر کیں۔

یاد رہے کہ عامر خان نے اپنے باکسنگ کیرئیر میں 34 فائٹس جیتیں اور 6 میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں