ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیور پول نے ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لندن: ایف اے کپ فائنل کی فاتح ٹیم لیورپول کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو

میڈرڈ(آئی این پی)لیور پول نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فٹبال کے فائنل میں لیورل پول نے چیلسی کو پنالٹیز پر 5-6سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔رپورٹس کے مطابق مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہیں کرسکی تھی۔واضح رہے کہ لیور پول نے آٹھویں مرتبہ ایف اے کپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں