ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کے لیے تیار

باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے کہا ہے کہ وہ آرمینیا کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امن معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں۔صدر علیئیف نے آذربائیجان لیتھوانیا بزنس فورم کے موقع پر باکو میں لتھوانیا کے صدر گیتاناس نوسیدا سے ملاقات کی۔انہوں نے کہاکہ ہم نے آرمینیا کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت شروع کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں