ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوئٹزرلینڈ: عالمی اقتصادم فورم کے اجلاس پر مظاہرین کا احتجاج

زیوریخ : سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم سے قبل شہری احتجاج کررہے ہیں

زیورخ(انٹرنیشنل ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں آج سے شروع ہونے والے عالمی اقتصادم فورم کے سالانہ اجلاس سے قبل زیورخ میں شہریوں نے سخت احتجاج کیا۔ اس دوران شہریوں نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف نعرے بازی کی۔ پولیس کی جانب سے تشدد کے بعد جھڑپیں بھی ہوئیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں