English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ریاض: امریکی ارکان کانگریس کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

القمر
جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کانگریس کے ارکان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ،جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے مختلف پہلوؤں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وفد میں یوٹا سے ری پبلکن نمایندے کرس اسٹیورٹ، پنسلوینیا سے ری پبلکن رکن کانگریس گائے ریشن تھلراور ریاست مشی گن کی ریپبلکن نمائندہ لیزا میکلین شامل تھیں۔ ولی عہد نے امریکی وفد سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مشترکہ موضوعات پرتبادلہ خیال کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے