ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کانگو: فوج اور باغیوں کی لڑائی کے باعث 72ہزار شہری دربدر

کانگو میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی کے باعث شہری اپنے بچوں کے ساتھ نقل مکانی کررہے ہیں

کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) کانگو میں فوج اور باغی گروہ کے درمیان ایک ہفتے سے جاری لڑائی کے باعث 72ہزار سے زائد لوگ گھرچھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔کانگو کے مرکزی شہر گوما سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر لڑائی جاری ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں