ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روڈ ٹو مکہ: لاہور سے پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر مدینہ پہنچ گئی 

مدینہ منورہ: روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت حج 2022 آپریشن کیلئے لاہور سے پہلی پرواز عازمین حج کو لے کر مدینہ پہنچ گئی ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق نجی ائیر لائن کی پرواز سے 220 عازمین حج مدینہ روانہ ہوئے۔

ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے عازمین حج کو لاہور ائیرپورٹ سے رخصت کیا۔ رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 106 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں