ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کا اقوام متحدہ کمیشن آف انکوائری کے ساتھ تعاون سے انکار

تل ابیب: غزہ پٹی پر2021میں اسرائیلی حملے کی انکوائری کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ ایک انسانی حقوق کونسل کی تازہ ترین رپورٹ پراسرائیل کی طرف سے غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ پٹی پر 2021میں اسرائیلی حملے کی انکوائری کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ ایک انسانی حقوق کونسل نے کہا کہ فلسطینی رہنماء اپنی مستقبل کی ریاست جس علاقے پر قائم کرنا چاہتے ہیں اسرائیل کو اس پر قبضہ کرنے کا سلسلہ روک دینے کے علاوہ بھی بہت کچھ کرنا چاہیے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ صرف قبضہ کرنے کا سلسلہ روک دینا ہی کافی نہیں ہوگا۔اس میں انسانی حقوق سے فلسطینیوں کے یکساں طور پر استفادہ کو یقینی بنانے کے لیے اضافی اقدامات کرنے کی بھی اپیل کی گئی ۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرنے کے سلسلے کو روک دینا تشدد کے تسلسل کے خاتمے کے لیے ضروری ہے تاہم اس بات کے کافی شواہد موجود ہیں جن کی بنیاد پر یہ کہا جاسکے ک خارجہ نے تفتیش کو پیسے اور توانائی کا ضیاع قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ جانبدارانہ اور یکہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرنے کا سلسلہ روک دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔اسرائیلی وزارت طرفہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں