ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل میں منی بس پر بم حملہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

کابل:افغان دارالحکومت میں ایک منی بس پر ہوئے بم حملے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق افغان دارالحکومت میں ایک منی بس پر ہوئے بم حملے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ، کابل میں ہوئے اس حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی ۔ گزشتہ برس اگست میں طالبان نے ملک کا انتظام سنبھال لیا تھا، جس کے بعد وقتی طور پر پرتشدد کارروائیوں میں کمی ہوئی تھی لیکن گزشتہ ماہ سے افغانستان بھر میں حملوں کی ایک نئی لہر دیکھی جا رہی ہے، جس میں سینکڑوں شہری مارے جا چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں