ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طلبا مسلح افواج کو مضبوط بنانے میں حصہ لیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی آرمی انفنٹری اکیڈمی کے طلبا پر زور دیا ہے کہ وہ  مسلح افواج کو مضبوط بنانے کے مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے ان خیالات کا اظہار اکیڈمی کے ان تمام طلبا کے نام ایک خط کے جواب میں کیا جو اس سال گریجویشن کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں