ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفاتر29 اور30 جون کی رات 12 بجے تک کھلیں گے

اسلام آباد: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفاتر 29اور 30جون 2022 کو رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ڈپٹی کمشنرعرفان نواز میمن کے مطابق عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے۔خواتین و حضرات جو اب تک اپنی گاڑیوں کے ٹیکس جمع نہ کروا سکے وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں