English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کرلی

القمر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کرلی۔تمام مناسک کی ادائیگی کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کی حج کے موقع ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ مسجد الحرام میں موجود ہیں،وہ وہاں لوگوں میں گھل مل گئے

اور تصاویر بنوائیں،آرمی چیف کو اپنے درمیان دیکھ کر وہاں موجود پاکستانیوں نے خوشی کا اظہار کیا اوران کے ساتھ تصاویر بنوائیں ، جنرل قمر جاوید باجوہ نے وہاں پر موجود لوگوں سی مصافحہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف نے اپنے درمیان لوگوں سے کہا کہ وہ پاکستان کے لیے دعا کریں جب کہ لوگوں نے بھی جنرل قمر باجوہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے