English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نے استعفیٰ دیدیا، وزیراعظم نے منظور کرلیا

القمر

اسلام آباد: چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نے استعفیٰ دیدیا، وزیراعظم نے استعفیٰ منظور کرلیاہے۔  

استعفے کے حوالے سے چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نے کہا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دے رہا ہوں اپنی کارکردگی کے حوالے سے مطمئن ہوں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے