English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورلڈ گیمز: عالمی چیمپئن احسن رمضان کوارٹر فائنل میں ہمت ہار گئے

القمر

برمنگھم: پاکستان کے عالمی چیمپیئن احسن رمضان ورلڈ گیمز اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میںہمت ہار گئے،تفصیلات کے مطابق ورلڈ گیمز امریکی ریاست البامہ کے شہر برمنگھم میں7 جولائی سے جاری ہیں

جسمیں108 ممالک کے 3600 ایتھلیٹ شریک ہیں،اسنوکر مقابلوں میں ورلڈ کنفیڈریشن آف پلیئرز اسپورٹس کے تحت کھیلی جانے والی چیمپیئن شپ میں 16 سالہ احسن رمضان کو ہانگ کانگ کے چیونگ کا وائی نے ایک آسان مقابلےمیں شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔5 فریمز پر مشتمل میچ میں احسن رمضان نے پہلا فریم اپنے نام کیا،

لیکنان کے حریف نے اگلے تینوں فریمز میں اپنی سبقت دکھا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔10ہزار پانڈز اسٹرلنگ کےمساوی انعامی رقمف کی چیمپئن شپ ورلڈ کنفیڈریشن آف پلیئرزاسپورٹس کے تحت کھیلی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے