ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریسٹورنٹ مالکان کوالیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم لاگوکرنیکاآخری موقع

پنجاب میں ریسٹورنٹ مالکان کو الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم لاگو کرنے کا آخری موقع دیا گیا ہے۔ محکمہ پنجاب ریونیواتھارٹی (پی آراے)نے ریسٹورنٹ مالکان کو2 ہفتوں کی مہلت دی ہے۔

پی آراے نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب بھر کے ریسٹورنٹ مالکان الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم لاگو کریں، خلاف ورزی پر1 لاکھ جرمانہ اور ریسٹورنٹ سیل بھی جاسکتا ہے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ آئی ای ایم سسٹم 2 کروڑ روپے سالانہ آمدنی والے ریسٹورنٹ پر لاگو ہوگا۔ اس سسٹم سے پی آر اے اور ایف بی آر ریسٹورنٹس کی آمدنی پر براہ راست نظررکھ سکیں گے اور سسٹم سے ٹیکس چوری کا راستہ مکمل طور بند ہوجائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں