English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعلیٰ پنجاب کی یومِ عاشور پر بہترین انتظامات پر سکیورٹی اداروں کی تعریف

القمر

 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی  نے یوم عاشور پر بہترین انتظامات پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کی تعریف کی۔

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مل کر یوم عاشور پر امن وامان کی فضا برقرار رکھی۔

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب کے ہر شہر میں بہترین سکیورٹی انتظامات کئے گئے، صوبائی اداروں، محکموں کے ساتھ متعلقہ ایجنسیز کی کوآرڈینیشن بہترین رہی۔

چوہدری  پرویز الٰہی نے کہا کہ علمائے کرام نے قیام امن کے لیے کلیدی کردار ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے