English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شرجیل میمن نے اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑدیا، ویڈیو وائرل

القمر

 کراچی: صوبائی وزیر شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاں کی طرف موڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سیلاب نے سندھ مکمل تباہ و برباد کردیا،عوام بے یارومددگارلوگ مدد کوپکارتی رہیں لیکن حکمرانوں کی روایتی بے حسی ختم نہ ہوئی، ایسی صورتحال میں شرجیل میمن کے کیلے کی فصل کو بچانے کیلئے بارش کے پانی کا رخ گاؤں کی طرف موڑدیا گیا۔

ایک دیہاتی نے ویڈیو بنا کر صوبائی وزیر کے کارنامے کو اُجاگر کیا اور بتایا شرجیل میمن کی فصل سے مشینری لگا کرپانی گائوں کی طرف چھوڑاجارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے