ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کا ایسا استقبال ہوگا کہ یاد رکھیں گے، عمران خان

will remember

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کامنتظر ہوں ایسا استبقل ہوگا کہ کہ یاد رکھیں گے۔

رواں ماہ حکومت کے خلاف کال دینے کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کا صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف کی پاکستان آمد کا انتظار کر رہا ہوں، ان کا ایسا استقبال ہوگا کہ یاد رکھیں گے، حکومت کے خلاف احتجاج کی تاریخ کا اعلان اسی ماہ کروں گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں