ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ازبکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پراسلام آباد سے ازبکستان پہنچ گئے ۔

وزیر دفاع خواجہ آصف،وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل،طارق فاطمی ودیگر بھی ہمراہ ہیں،وزیراعظم صدر تاجکستان اور صدر ازبکستان سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، روسی صدر پیوٹن اور دیگر رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

روسی صدر پیوٹن سے ملاقات سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ہو گی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں