English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، علاقائی سیکورٹی پر تبادلہ خیال

القمر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر نے ملاقات کی۔ جس میں باہمی امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے