ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی صدرنے حیات نو پر ادبی مجموعہ کا پیش لفظ تحریر کیا

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے کتب خانے کے احیا پر جمع کردہ ادب کے کاموں پر ایک پیش لفظ لکھا ہے جسے جلد شائع کیا جائے گا۔ اس کا عنوان  ” قومی حیات نو کے سفر پر آگے بڑھنا” ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تاریخ کے اسباق سے استفادہ کرنے،ماضی پرغور کرنے، مستقبل کو دیکھنے اور قومی حیات نو کے سفر کو آگے بڑھانے کی  ضرورت پر زور دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں