ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

2006 ء میں زلزلہ آیا تو پاکستان کو توقع سے زیادہ امداد ملی،فواد چوہدری 

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2006ء میں زلزلہ تو پوری دنیا سے پاکستان کو توقع سے زیادہ امداد ملی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ  2006ء میں زلزلہ آیا تو پوری دنیا پاکستان کیلئے پریشان تھی اتنی امداد آئی کہ پاکستان توقع ہی نہیں کر رہا تھا 2010 کے سیلاب میں بھی بھرپورمدد ملی لیکن اس بار اتنی تباہی کے باوجود پاکستان تنہا ہے ،اس تنہائی کی وجہ ہمارے حکمران ہیں دنیا انہیں انتہائی بدعنوان سمجھتی ہے اور امداد سے گریزاں ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں