ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کامران ٹیسوری نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کامران ٹیسوری نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کامران ٹیسوری سے حلف لیا ۔

پیر کو گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزرا، ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر اور خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر ارکان اسمبلی شریک ہوئے۔

تقریب حلف برداری میں تاجر رہنماؤں اور معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں