ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک لبیک پختونخواہ میں کل جلوس نکالے گی حالات خراب ہونے کا خدشہ

وفاقی حکومت نے تحریک لیبک پاکستان کے جلوس پر ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ے۔ کے پی حکومت کی درخواست پر ایف سی کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کے پی حکومت نے وفاق کو خط لکھا ہے کہ خط ٹی ایل پی کا جلوس16اکتوبر کو ہری پور سے ایبٹ آباد تک ہوگا۔ وفاقی حکومت نے امن امان برقرار رکھنے کیلئے ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ کے پی حکومت نے فوج اور ایف سی کی تعیناتی کیلئے درخواست کی تھی۔
جلوس کی قیادت ٹی ایل پی کے امیر سعد رضوی کریں گے۔ پختونخواہ حکومت نے درخواست میں لکھا ہے کہ جلوس سے علاقے کے امن امان میں خلل پڑنے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں