ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولنگ میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کو فوری گرفتارکیا جائے،چیف الیکشن کمشنر

 اسلام آباد :چیف الیکشن کمشنر  سکندر سلطان راجا نے ضمنی انتخابات میں رکاوٹ ڈالنے والے افراد کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا  کہ پولنگ میں مداخلت اور  ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتارکیا جائے۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ اگرکوئی سرکاری ملازم دھاندلی میں ملوث پایاگیا تو گرفتارکیا جائے  اور   کسی قسم کی نرمی نہ کی جائے،  پولنگ کو  ہر صورت یقینی  اور پرامن بنایا جائے۔چیف الیکشن کمشنر نے عوام کو بھی پیغام دیا ہے کہ  عوام بلاخوف و خطر ووٹ ڈالنے آئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں