ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں بدامنی کے خلاف انڈس ہائی پہ دھرنا

میہڑ. سے منظورعلی جوئیہ
سندھ میں بھڑتی ہوئی بدامنی کہ خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے انڈس ہائی وے پر دھرنا دے کر لاڑکانہ سے کراچی جانے والی ٹریفک معطل کردی۔
21دن قبل سیلاب متاثرین کے لئے حیدرآبادسے آئی ہوئی سماجی کارکن نے شوشل متاثرین کے لئے میڈیکل کئیمپ کا انعقاد کیا۔ اس دوران سماجی کارکن کی کار اور میڈیسن چوری کرلی گئی۔ شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف سندھونواز گھانگھرو اور شہری اتحاد کے چئرمیں نیاز علی برڑو کی قیادت میں انڈس ہائی وے پر دھرنا دیا گیا۔ دھرنے کی وجہ سے سڑک مکمل طور پر بلاک ہوگئی۔ مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ دھرنے کے باعث ٹریفک معطل ہونے سے مسافروں کہ سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ سوشل ورکر سندھو نواز کی چوری شدہ کار واپس کرواکے شہر میں امن امان بحال کروایا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں